لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 156

الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿۱۵۶﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَاۤاَصَابَتۡہُمۡمُّصِیۡبَۃٌقَالُوۡۤااِنَّالِلّٰہِوَاِنَّاۤاِلَیۡہِرٰجِعُوۡنَ
وہ لوگ جوجبپہنچتی ہے انہیںکوئی مصیبتوہ کہتے ہیںبیشک ہماللہ ہی کے لیے ہیںاور بیشک ہمطرف اسی کےلوٹنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَاۤاَصَابَتۡہُمۡمُّصِیۡبَۃٌقَالُوۡۤااِنَّالِلّٰہِوَاِنَّاۤاِلَیۡہِرٰجِعُوۡنَ
وہ لوگجبپہنچتی ہے ان کوکوئی مصیبتوہ کہتے ہیںبےشک ہماللہ تعا لیٰ کے لیے ہیںاور بےشک ہماسی کی جا نبلوٹنےوالے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَاِذَآاَصَابَتْهُمْمُّصِيْبَةٌقَالُوْٓااِنَّا لِلّٰهِوَاِنَّآاِلَيْهِرٰجِعُوْنَ
وہ جوجبپہنچے انہیںکوئی مصیبتوہ کہیںہم اللہ کے لیےاور ہماس کی طرفلوٹنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2إِذَاwhen
3أَصَابَتْهُمْstrikes them
4مُصِيبَةٌa misfortune
5قَالُواthey say
6إِنَّاIndeed we
7لِلَّهِbelong to Allah
8وَإِنَّاand indeed we
9إِلَيْهِtowards Him
10رَاجِعُونَwill return