لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 153

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااسۡتَعِیۡنُوۡابِالصَّبۡرِوَالصَّلٰوۃِاِنَّاللّٰہَمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم مدد مانگوساتھ صبراور نماز کےبیشکاللہساتھ ہےصبر کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااسۡتَعِیۡنُوۡابِالصَّبۡرِوَالصَّلٰوۃِاِنَّاللّٰہَمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اے لوگوجو!ایمان لائے ہوتم مدد طلب کر وسا تھ صبر کےاور نماز کےیقیناًاللہ تعا لیٰساتھ ہےصبر کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَاٰمَنُوااسْتَعِيْنُوْابِالصَّبْرِوَالصَّلٰوةِاِنَّاللّٰهَمَعَالصّٰبِرِيْن
اےجو کہایمان لائےتم مدد مانگوصبر سےاور نمازبیشکاللہساتھصبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve[d]!
4اسْتَعِينُواSeek help
5بِالصَّبْرِthrough patience
6وَالصَّلَاةِand the prayer
7إِنَّIndeed
8اللَّهَAllah
9مَعَ(is) with
10الصَّابِرِينَthe patient ones