لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 147

اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَلَاتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
حقآپ کے رب کی طرف سے ہےپس ہرگزنہ ہوں آپشک کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَلَاتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
حق ہےآپ کے رب کی طرف سےپس آپ ہر گز نہ ہو جا ناشک کرنے والو ں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الْحَقُّThe Truth
2مِنْ(is) from
3رَبِّكَyour Lord
4فَلَاso (do) not
5تَكُونَنَّbe
6مِنَamong
7الْمُمْتَرِينَthe doubters