لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 146

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡرِفُوۡنَہٗ کَمَا یَعۡرِفُوۡنَ اَبۡنَآءَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ فَرِیۡقًا مِّنۡہُمۡ لَیَکۡتُمُوۡنَ الۡحَقَّ وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۴۶﴾ؔ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡرِفُوۡنَہٗکَمَایَعۡرِفُوۡنَاَبۡنَآءَہُمۡوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنۡہُمۡلَیَکۡتُمُوۡنَالۡحَقَّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
وہ لوگ جودی ہم نے انہیںکتابوہ پہچانتے ہیں اسےجیسا کہوہ پہچانتے ہیںاپنے بیٹوں کواور بیشکایک گروہ(کے لوگ)ان میں سےالبتہ وہ چھپاتے ہیںحق کوحالانکہ وہوہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡرِفُوۡنَہٗکَمَایَعۡرِفُوۡنَاَبۡنَآءَہُمۡوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنۡہُمۡلَیَکۡتُمُوۡنَالۡحَقَّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
جن لوگوں کودی ہم نے ان کوکتابوہ پہچانتے ہیں اسےجیسا کہوہ پہچانتے ہیںاپنے بیٹوں کواور واقعتاایک گروہان میں سےیقینا وہ چھپاتےہیںحق کوحا لا نکہ وہوہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَاٰتَيْنٰھُمُالْكِتٰبَيَعْرِفُوْنَهٗكَمَايَعْرِفُوْنَاَبْنَآءَھُمْوَاِنَّفَرِيْقًامِّنْهُمْلَيَكْتُمُوْنَالْحَقَّوَھُمْيَعْلَمُوْنَ
اور جنہیںہم نے دیکتابوہ اسے پہچانتے ہیںجیسےوہ پہچانتے ہیںاپنے بیٹےاور بیشکایک گروہان سےوہ چھپاتے ہیںحقحالانکہ وہوہ جانتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَ(To) those whom
2آتَيْنَاهُمُWe gave [them]
3الْكِتَابَthe Book
4يَعْرِفُونَهُthey recognize it
5كَمَاlike
6يَعْرِفُونَthey recognize
7أَبْنَاءَهُمْtheir sons
8وَإِنَّAnd indeed
9فَرِيقًاa group
10مِنْهُمْof them
11لَيَكْتُمُونَsurely they conceal
12الْحَقَّthe Truth
13وَهُمْwhile they
14يَعْلَمُونَknow