لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 14

وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَ اِذَا خَلَوۡا اِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا مَعَکُمۡ ۙ اِنَّمَا نَحۡنُ مُسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡااِلٰیشَیٰطِیۡنِہِمۡقَالُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡاِنَّمَانَحۡنُمُسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور جبوہ ملاقات کرتے ہیںان سے جوایمان لائےوہ کہتے ہیںایمان لائے ہماور جبوہ اکیلے ہوتے ہیںطرفاپنے شیطانوں کےوہ کہتے ہیںبےشک ہمتمہارے ساتھ ہیںبےشکہم تومذاق اڑانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡااِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡقَالُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡاِنَّمَانَحۡنُمُسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اورجبوہ ملتے ہیںان لوگوں سےجوایمان لائےکہتے ہیںہم ایمان لائےاورجباکیلے ہوتے ہیںاپنے سرداروں کی طرفکہتے ہیںیقیناً ہمتمہارے ساتھ ہیںیقیناًہممذاق اڑانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَإِذَا لَقُواالَّذِينَ آمَنُواقَالُواآمَنَّاوَإِذَاخَلَوْاإِلَىٰشَيَاطِينِهِمْقَالُواإِنَّامَعَكُمْإِنَّمَانَحْنُمُسْتَهْزِئُونَ
اور جب ملتے ہیںجو لوگ ایمان لائےکہتے ہیںہم ایمان لائےاور جباکیلے ہوتے ہیںپاساپنے شیطانکہتے ہیںہمتمہارے ساتھمحضہممذاق کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2لَقُواthey meet
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve[d]
5قَالُواthey say
6آمَنَّاWe believe[d]
7وَإِذَاBut when
8خَلَوْاthey are alone
9إِلَىwith
10شَيَاطِينِهِمْtheir evil ones
11قَالُواthey say
12إِنَّاIndeed we
13مَعَكُمْ(are) with you
14إِنَّمَاonly
15نَحْنُwe
16مُسْتَهْزِئُونَ(are) mockers