لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 130

وَ مَنۡ یَّرۡغَبُ عَنۡ مِّلَّۃِ اِبۡرٰہٖمَ اِلَّا مَنۡ سَفِہَ نَفۡسَہٗ ؕ وَ لَقَدِ اصۡطَفَیۡنٰہُ فِی الدُّنۡیَا ۚ وَ اِنَّہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّرۡغَبُعَنۡ مِّلَّۃِاِبۡرٰہٖمَاِلَّامَنۡسَفِہَنَفۡسَہٗوَلَقَدِاصۡطَفَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہے جومنہ موڑےطریقے سےابراہیم کےمگروہ جس سےبیوقوف بنایااپنے آپ کواور البتہ تحقیقچن لیا تھا ہم نے اسےدنیا میںاور بےشک وہآخرت میںالبتہ صالح لوگوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّرۡغَبُعَنۡ مِّلَّۃِاِبۡرٰہٖمَاِلَّامَنۡسَفِہَنَفۡسَہٗوَلَقَدِاصۡطَفَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہےمنہ موڑےملت سےابراہیم کیمگرجس نےبیوقوف بنالیاخود کواوربلاشبہ یقیناًہم نے چن لیا اسےدنیا میںاوربلاشبہ وہآخرت میںیقیناً صالحین میں سے ہوگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيَرْغَبُعَنْ مِلَّةِاِبْرَاهِيمَاِلَّا مَنْسَفِهَنَفْسَهُوَ لَقَدِاصْطَفَيْنَاهُفِي الدُّنْيَاوَاِنَّهُفِي الْآخِرَةِلَمِنَالصَّالِحِينَ
اور کونمنہ موڑےدین سےابراہیمسوائے اس کےبیوقوف بنایااپنے آپ کواور بیشکہم نے اس کو چن لیادنیا میںاور بیشکآخرت میںسےنیکو کار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd who?
2يَرْغَبُwill turn away
3عَنْfrom
4مِلَّةِ(the) religion
5إِبْرَاهِيمَ(of) Ibrahim
6إِلَّاexcept
7مَنْwho
8سَفِهَfooled
9نَفْسَهُhimself
10وَلَقَدِAnd indeed
11اصْطَفَيْنَاهُWe chose him
12فِيin
13الدُّنْيَاthe world
14وَإِنَّهُand indeed he
15فِيin
16الْآخِرَةِthe Hereafter
17لَمِنَsurely (will be) among
18الصَّالِحِينَthe righteous