لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 128

رَبَّنَا وَ اجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَیۡنِ لَکَ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسۡلِمَۃً لَّکَ ۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَ تُبۡ عَلَیۡنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَاوَاجۡعَلۡنَامُسۡلِمَیۡنِلَکَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤاُمَّۃًمُّسۡلِمَۃًلَّکَوَاَرِنَامَنَاسِکَنَاوَتُبۡعَلَیۡنَااِنَّکَاَنۡتَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رباور بنا ہمیںفرماں برداراپنے لئےاور ہماری اولاد میں سےایک امتفرماں برداراپنے لئےاور دکھا ہمیںہماری عبادت کے طریقےاور مہربان ہوہم پربےشک توتوہی ہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَاوَاجۡعَلۡنَامُسۡلِمَیۡنِلَکَوَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤاُمَّۃًمُّسۡلِمَۃًلَّکَوَاَرِنَامَنَاسِکَنَاوَتُبۡ عَلَیۡنَااِنَّکَاَنۡتَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رباورتو بنا لے ہمیںفرماں برداراپنے لئےاور ہماری اولاد میں سےایک امتفرماں بردار ہوآپ کیاور تو دکھا ہمیںہماری عبادت کےطریقےاور ہماری توبہ قبول فرمایقیناً توتوہیبڑا توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبَّنَاوَاجْعَلْنَامُسْلِمَيْنِلَکَوَ ۔ مِنْذُرِّيَّتِنَاأُمَّةًمُسْلِمَةًلَکَوَاَرِنَامَنَاسِکَنَاوَتُبْعَلَيْنَااِنَکَ اَنْتَالتَّوَّابُالرَّحِيمُ
اے ہمارے رباور ہمیں بنادےفرمانبرداراپنااور۔ سےہماری اولادامتفرمانبرداراپنااور ہمیں دکھاحج کے طریقےاور توبہ قبول فرماہماریبیشک توتوبہ قبول کرنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبَّنَاOur Lord!
2وَاجْعَلْنَا[and] Make us
3مُسْلِمَيْنِboth submissive
4لَكَto You
5وَمِنْAnd from
6ذُرِّيَّتِنَاour offspring
7أُمَّةًa community
8مُسْلِمَةًsubmissive
9لَكَto You
10وَأَرِنَاAnd show us
11مَنَاسِكَنَاour ways of worship
12وَتُبْand turn
13عَلَيْنَاto us
14إِنَّكَIndeed You!
15أَنْتَ[You] (are)
16التَّوَّابُthe Oft-returning
17الرَّحِيمُthe Most Merciful