لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 121

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَتۡلُوۡنَہٗحَقَّتِلَاوَتِہٖاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ لوگ جودی ہم نے انہیںکتابوہ تلاوت کرتے ہیں اس کی۔(جیسا)حق ہےاس کی تلاوت کایہی لوگ ہیںجو ایمان لاتے ہیںاس پراور جو کوئیکفر کرے گااس کاتو یہی لوگ ہیںوہجو خسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَتۡلُوۡنَہٗحَقَّتِلَاوَتِہٖاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
جن لوگوں کودی ہم نے ان کوکتابوہ پڑھتے ہیں اسےحق ہےاس کے پڑھنے کاوہی لوگوہ ایمان رکھتے ہیںاس پراور جوکفر کرتا ہےاس کے ساتھتو وہی لوگوہخسارہ اٹھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِينَاٰتَيْنَاهُمُالْكِتَابَيَتْلُوْنَهٗحَقَّتِلَاوَتِهٖاُولٰئِکَيُؤْمِنُوْنَبِهٖوَ مَنْيَكْفُرْ بِهٖفَاُولٰئِکَهُمُ الْخَاسِرُوْنَ
جنہیںہم نے دیکتاباس کی تلاوت کرتے ہیںحقاس کی تلاوتوہی لوگایمان رکھتے ہیںاس پراور جوانکار کریں اسکاوہیوہ خسارہ پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose
2آتَيْنَاهُمُWe have given them
3الْكِتَابَthe Book
4يَتْلُونَهُrecite it
5حَقَّ(as it has the) right
6تِلَاوَتِهِ(of) its recitation
7أُولَئِكَThose (people)
8يُؤْمِنُونَbelieve
9بِهِin it
10وَمَنْAnd whoever
11يَكْفُرْdisbelieves
12بِهِin it
13فَأُولَئِكَthen those
14هُمُthey
15الْخَاسِرُونَ(are) the losers