لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 115

وَ لِلّٰہِ الۡمَشۡرِقُ وَ الۡمَغۡرِبُ ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡہُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَالۡمَغۡرِبُفَاَیۡنَمَاتُوَلُّوۡافَثَمَّوَجۡہُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور اللہ ہی کے لئے ہیںمشرقاور مغربپھر جس طرفتم منہ کروگےتو وہیں ہےچہرہاللہ کابےشکاللہوسعت والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِالۡمَشۡرِقُوَالۡمَغۡرِبُفَاَیۡنَمَاتُوَلُّوۡافَثَمَّوَجۡہُاللّٰہِاِنَّاللّٰہَوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور اللہ تعالیٰ کے لئےہیںمشرقاور مغربچنانچہ جدھر بھیتم رُخ کروگےتو اسی طرف ہےچہرہاللہ تعالیٰ کایقیناًاللہ تعالیٰبڑی وسعت والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰہِالْمَشْرِقُوَالْمَغْرِبُفَاَيْنَمَاتُوَلُّوْافَثَمَّوَجْهُ اللہِاِنَّ اللہوَاسِعٌعَلِیْمٌ
اور اللہ کے لیےمشرقاور مغربسو جس طرفتم منہ کروتو اس طرفاللہ کا سامنابیشک اللہوسعت والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2الْمَشْرِقُ(is) the east
3وَالْمَغْرِبُand the west
4فَأَيْنَمَاso wherever
5تُوَلُّواyou turn
6فَثَمَّ[so] there
7وَجْهُ(is the) face
8اللَّهِ(of) Allah
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11وَاسِعٌ(is) All-Encompassing
12عَلِيمٌAll-Knowing