لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 11

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡلَا تُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِقَالُوۡۤااِنَّمَانَحۡنُمُصۡلِحُوۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےانہیںنہ تم فساد کروزمین میںوہ کہتے ہیںبےشکہم تواصلاح کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡلَا تُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِقَالُوۡۤااِنَّمَانَحۡنُمُصۡلِحُوۡنَ
اورجبکہا جاتا ہےان کے لئےنہ تم فساد پھیلاؤزمین میںوہ کہتے ہیںیقیناًہماصلاح کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَ إِذَاقِيلَلَهُمْلَا تُفْسِدُوافِي الْأَرْضِقَالُوْااِنَّمَانَحْنُمُصْلِحُوْنَ
اور جبکہاجاتا ہےانہیںنہ فسا دپھیلاؤزمین میںوہ کہتے ہیںصرفہماصلاح کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمْto them
4لَا(Do) not
5تُفْسِدُواspread corruption
6فِيin
7الْأَرْضِthe earth
8قَالُواthey say
9إِنَّمَاOnly
10نَحْنُwe
11مُصْلِحُونَ(are) reformers