لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 96

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجۡعَلُ لَہُمُ الرَّحۡمٰنُ وُدًّا ﴿۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَیَجۡعَلُلَہُمُالرَّحۡمٰنُوُدًّا
بےشکوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکعنقریب پیدا کردے گاان کے لیےرحمٰنمحبت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَیَجۡعَلُلَہُمُالرَّحۡمٰنُوُدًّا
یقیناًجو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کی ہیںنیکیاںجلد ہی کر دیگاان کے لیےرحمٰنمحبت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَيَجْعَلُلَهُمُالرَّحْمٰنُوُدًّا
بیشکجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکپیدا کردے گاان کے لیےرحمنمحبت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِgood deeds
6سَيَجْعَلُwill bestow
7لَهُمُfor them
8الرَّحْمَنُthe Most Gracious
9وُدًّاaffection