لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 94

لَقَدۡ اَحۡصٰہُمۡ وَ عَدَّہُمۡ عَدًّا ﴿ؕ۹۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡاَحۡصٰہُمۡوَعَدَّہُمۡعَدًّا
البتہ تحقیقاس نے گھیر رکھا ہے ان کواور گن رکھا ہے ان کوگننا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡاَحۡصٰہُمۡوَعَدَّہُمۡعَدًّا
بلاشبہ یقیناًاس نے احاطہ کر رکھا ہے ان کااور اس نے گن رکھا انکوخوب اچھی طرح گننا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ اَحْصٰىهُمْوَعَدَّهُمْعَدًّا
اس نے ان کو گھیر لیا ہےاور ان کا شمار کرلیا ہےگن کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْVerily
2أَحْصَاهُمْHe has enumerated them
3وَعَدَّهُمْand counted them
4عَدًّاa counting