لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 9

قَالَ کَذٰلِکَ ۚ قَالَ رَبُّکَ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ وَّ قَدۡ خَلَقۡتُکَ مِنۡ قَبۡلُ وَ لَمۡ تَکُ شَیۡئًا ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَکَذٰلِکَقَالَرَبُّکَہُوَعَلَیَّہَیِّنٌوَّقَدۡخَلَقۡتُکَمِنۡ قَبۡلُوَلَمۡتَکُشَیۡئًا
اس نے کہااسی طرحفرمایا ہےتیرے رب نےوہمجھ پربہت آسان ہےاور تحقیقپیدا کیا میں نے تجھےاس سے پہلےاور نہتھا توکچھ بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَکَذٰلِکَقَالَرَبُّکَہُوَعَلَیَّہَیِّنٌوَّقَدۡخَلَقۡتُکَمِنۡ قَبۡلُوَلَمۡتَکُ شَیۡئًا
۔ (اللہ نے) کہاایسا ہی ہوگاکہاآپ کے رب نےوہمجھ پربہت آسان ہےاور یقیناًپیدا کرچکا ہوں میں آپ کواس سے پہلےحا لانکہ نہیں تھے آپ اس سے پہلےکچھ بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَكَذٰلِكَقَالَرَبُّكَهُوَعَلَيَّهَيِّنٌوَّقَدْ خَلَقْتُكَمِنْ قَبْلُوَلَمْ تَكُشَيْئًا
اس نے کہااسی طرحفرمایاتیرا ربوہ (یہ)مجھ پرآساناورمیں نے تجھے پیدا کیااس سے قبلجبکہتو نہ تھاکوئی چیز۔ کچھ بھی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2كَذَلِكَThus
3قَالَsaid
4رَبُّكَyour Lord
5هُوَIt
6عَلَيَّfor Me
7هَيِّنٌ(is) easy
8وَقَدْand certainly
9خَلَقْتُكَI (have) created you
10مِنْfrom
11قَبْلُbefore
12وَلَمْwhile not
13تَكُyou were
14شَيْئًاanything