لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 88

وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا ﴿ؕ۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحۡمٰنُوَلَدًا
اور انہوں نے کہابنالیرحمٰن نےکوئی اولاد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحۡمٰنُوَلَدًا
اور انہوں نے کہابنا یا ہےرحمٰن نےبیٹا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوااتَّخَذَالرَّحْمٰنُوَلَدًا
اور وہ کہتے ہیںبنالیا ہےرحمنبیٹا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2اتَّخَذَHas taken
3الرَّحْمَنُthe Most Gracious
4وَلَدًاa son