لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 87

لَا یَمۡلِکُوۡنَ الشَّفَاعَۃَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَہۡدًا ﴿ۘ۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَمۡلِکُوۡنَالشَّفَاعَۃَاِلَّامَنِاتَّخَذَعِنۡدَ الرَّحۡمٰنِعَہۡدًا
نہ وہ مالک ہوں گےشفاعت کےمگرجس نےلے لیارحمٰن سےکوئی عہد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَمۡلِکُوۡنَالشَّفَاعَۃَاِلَّامَنِاتَّخَذَعِنۡدَالرَّحۡمٰنِعَہۡدًا
نہیں اختیار ہوگاسفارش کامگرجس نےلے رکھا ہےنزدیکرحمٰن کےکوئی عہد
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَمْلِكُوْنَالشَّفَاعَةَاِلَّامَنِ اتَّخَذَعِنْدَ الرَّحْمٰنِعَهْدًا
وہ اختیار نہیں رکھتےشفاعتسوائےجس نے لیا ہورحمن کے پاساقرار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2يَمْلِكُونَthey will have the power
3الشَّفَاعَةَ(of) the intercession
4إِلَّاexcept
5مَنِ(he) who
6اتَّخَذَhas taken
7عِنْدَfrom
8الرَّحْمَنِthe Most Gracious
9عَهْدًاa covenant