لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 84

فَلَا تَعۡجَلۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَہُمۡ عَدًّا ﴿ۚ۸۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاتَعۡجَلۡعَلَیۡہِمۡاِنَّمَانَعُدُّلَہُمۡعَدًّا
تو نہآپ جلدی کیجیےان پربےشکہم گن رہے ہیںان کے لیےخوب گننا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا تَعۡجَلۡعَلَیۡہِمۡاِنَّمَانَعُدُّلَہُمۡعَدًّا
چنانچہ نہ آپ جلدی کریںاُن پریقیناًہم شمار کر رہے ہیںان کے لیےاچھی طرح شمار کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا تَعْجَلْعَلَيْهِمْاِنَّمَانَعُدُّلَهُمْعَدًّا
سو تم جلدی نہ کروان پرصرفہم گنتی پوری کر رہے ہیںان کیگنتی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2تَعْجَلْyou make haste
3عَلَيْهِمْagainst them
4إِنَّمَاOnly
5نَعُدُّWe count
6لَهُمْfor them
7عَدًّاa number