کَلَّا ؕ سَیَکۡفُرُوۡنَ بِعِبَادَتِہِمۡ وَ یَکُوۡنُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ ضِدًّا ﴿٪۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| کَلَّا | سَیَکۡفُرُوۡنَ | بِعِبَادَتِہِمۡ | وَیَکُوۡنُوۡنَ | عَلَیۡہِمۡ | ضِدًّا |
| ہرگز نہیں | عنقریب وہ انکار کریں گے | ان کی عبادت کا | اور وہ ہوجائیں گے | ان کے | مخالف |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| کَلَّا | سَیَکۡفُرُوۡنَ | بِعِبَادَتِہِمۡ | وَیَکُوۡنُوۡنَ | عَلَیۡہِمۡ | ضِدًّا |
| ہرگز نہیں | جلد ہی وہ انکار کریں گے | ان کی عبادت کا | اور وہ ہو جا ئیں گے | ان پر(ان کے خلاف) | مدمقابل |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| كَلَّا | سَيَكْفُرُوْنَ | بِعِبَادَتِهِمْ | وَيَكُوْنُوْنَ | عَلَيْهِمْ | ضِدًّا |
| ہرگز نہیں | جلد ہی وہ انکار کرینگے | ان کی بندگی سے | اور ہوجائیں گے | ان کے | مخالف |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | كَلَّا | Nay |
| 2 | سَيَكْفُرُونَ | they will deny |
| 3 | بِعِبَادَتِهِمْ | their worship (of them) |
| 4 | وَيَكُونُونَ | and they will be |
| 5 | عَلَيْهِمْ | against them |
| 6 | ضِدًّا | opponents |