لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 77

اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ کَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوۡتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًا ﴿ؕ۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَرَءَیۡتَالَّذِیۡکَفَرَبِاٰیٰتِنَاوَقَالَلَاُوۡتَیَنَّمَالًاوَّوَلَدًا
کیا پھر دیکھا آپ نےاسے جس نےکفر کیاساتھ ہماری آیات کےاور کہاالبتہ میں ضرور دیا جاؤں گامالاور اولاد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَرَءَیۡتَالَّذِیۡکَفَرَبِاٰیٰتِنَاوَقَالَلَاُوۡتَیَنَّمَالًاوَّوَلَدًا
تو کیا آپ نے دیکھااس شخص کوجس نے انکار کیاہماری آیات کااور اس نے کہامجھے لازماًدئیے جاتے رہیں گےمالاور اولاد
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَرَءَيْتَالَّذِيْكَفَرَبِاٰيٰتِنَاوَقَالَلَاُوْتَيَنَّمَالًاوَّوَلَدًا
پس کیا تونے دیکھاوہ جس نےانکار کیاہمارے حکموں کااور اس نے کہامیں ضرور دیا جاؤں گامالاور اولاد
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَرَأَيْتَThen have you seen?
2الَّذِيhe who
3كَفَرَdisbelieved
4بِآيَاتِنَاin Our Verses
5وَقَالَand said
6لَأُوتَيَنَّSurely I will be given
7مَالًاwealth
8وَوَلَدًاand children