ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡہَا جِثِیًّا ﴿۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | نُنَجِّی | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | وَّنَذَرُ | الظّٰلِمِیۡنَ | فِیۡہَا | جِثِیًّا |
| پھر | ہم نجات دیں گے | ان کو جنہوں نے | تقوٰی کیا | اور ہم چھوڑ دیں گے | ظالموں کو | اس میں | گھٹنوں کے بل گرے ہوئے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | نُنَجِّی | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | وَّنَذَرُ | الظّٰلِمِیۡنَ | فِیۡہَا | جِثِیًّا |
| پھر | ہم بچا لیں گے | ان لوگوں کو جو | اللہ تعا لیٰ سے ڈرتے ہیں | اور ہم چھوڑ دیں گے | ظالموں کو | اس میں | گھٹنوں کے بل گرا ہوا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| ثُمَّ | نُنَجِّي | الَّذِيْنَ اتَّقَوْا | وَّنَذَرُ | الظّٰلِمِيْنَ | فِيْهَا | جِثِيًّا |
| پھر | ہم نجات دینگے | وہ جنہوں نے پرہیزگاری کی | اور ہم چھوڑ دینگے | ظالم (جمع) | اس میں | گھٹنوں کے بل گرے ہوئے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | ثُمَّ | Then |
| 2 | نُنَجِّي | We will deliver |
| 3 | الَّذِينَ | those who |
| 4 | اتَّقَوْا | feared (Allah) |
| 5 | وَنَذَرُ | and We will leave |
| 6 | الظَّالِمِينَ | the wrongdoers |
| 7 | فِيهَا | therein |
| 8 | جِثِيًّا | bent (on) knees |