لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 71

وَ اِنۡ مِّنۡکُمۡ اِلَّا وَارِدُہَا ۚ کَانَ عَلٰی رَبِّکَ حَتۡمًا مَّقۡضِیًّا ﴿ۚ۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡمِّنۡکُمۡاِلَّاوَارِدُہَاکَانَعَلٰی رَبِّکَحَتۡمًامَّقۡضِیًّا
اور نہیںتم میں سے کوئیمگروارد ہونے والا ہے اس پرہےآپ کے رب پرحتمی/لازمطے شدہ فیصلہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡمِّنۡکُمۡاِلَّاوَارِدُہَاکَانَعَلٰیرَبِّکَحَتۡمًامَّقۡضِیًّا
اور نہیںتم میں سےمگرگزرنے والااس پرہمیشہ سےہےاوپرآپ کے رب کےحتمی باتفیصلہ کیا ہوا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْمِّنْكُمْاِلَّاوَارِدُهَاكَانَعَلٰيرَبِّكَحَتْمًامَّقْضِيًّا
اور نہیںتم میں سےمگریہاں سے گزرنا ہوگاہےپرتمہارا ربلازممقرر کیا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd (there is) not
2مِنْكُمْ(any) of you
3إِلَّاbut
4وَارِدُهَا(will be) passing over it
5كَانَ(This) is
6عَلَىupon
7رَبِّكَyour Lord
8حَتْمًاan inevitability
9مَقْضِيًّاdecreed