لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 70

ثُمَّ لَنَحۡنُ اَعۡلَمُ بِالَّذِیۡنَ ہُمۡ اَوۡلٰی بِہَا صِلِیًّا ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّلَنَحۡنُاَعۡلَمُبِالَّذِیۡنَہُمۡاَوۡلٰیبِہَاصِلِیًّا
پھرالبتہ ہمزیادہ جاننے والے ہیںان کو جووہزیادہ مستحق ہیںاس میںجھونکے جانے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّلَنَحۡنُاَعۡلَمُبِالَّذِیۡنَہُمۡاَوۡلٰیبِہَاصِلِیًّا
پھریقیناً ہمخوب جانتے ہیںان لوگوں کو جووہزیادہ مستحق ہیںاس کےداخل ہونے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّلَنَحْنُاَعْلَمُبِالَّذِيْنَهُمْاَوْلٰى بِهَاصِلِيًّا
پھرالبتہخوب واقفان سے جووہزیادہ مستحق اس میںداخل ہونا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2لَنَحْنُsurely We
3أَعْلَمُknow best
4بِالَّذِينَ[of] those who
5هُمْ[they]
6أَوْلَى(are) most worthy
7بِهَاtherein
8صِلِيًّا(of) being burnt