لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 68

فَوَ رَبِّکَ لَنَحۡشُرَنَّہُمۡ وَ الشَّیٰطِیۡنَ ثُمَّ لَنُحۡضِرَنَّہُمۡ حَوۡلَ جَہَنَّمَ جِثِیًّا ﴿ۚ۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَوَ رَبِّکَلَنَحۡشُرَنَّہُمۡوَالشَّیٰطِیۡنَثُمَّلَنُحۡضِرَنَّہُمۡحَوۡلَجَہَنَّمَجِثِیًّا
پس قسم ہے آپ کے رب کیالبتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کواور شیطانوں کوپھرالبتہ ہم ضرور حاضر کریں گے انہیںارد گردجہنم کےگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَوَ رَبِّکَلَنَحۡشُرَنَّہُمۡوَالشَّیٰطِیۡنَثُمَّلَنُحۡضِرَنَّہُمۡحَوۡلَجَہَنَّمَجِثِیًّا
پس قسم ہے آپ کے رب کیہم ضرور اکٹھا کریں گے ان سب کواور شیاطین کوپھرہم ضرور حاضر کریں گے ان کوگردجہنم کےگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَوَرَبِّكَلَنَحْشُرَنَّهُمْوَالشَّيٰطِيْنَثُمَّلَنُحْضِرَنَّهُمْحَوْلَجَهَنَّمَجِثِيًّا
سو تمہارے رب کی قسمہم انہیں ضرور جمع کریں گےاور شیطان (جمع)پھرہم انہیں ضرور حاضر کرلیں گےارد گردجہنمگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَوَرَبِّكَSo by your Lord
2لَنَحْشُرَنَّهُمْsurely We will gather them
3وَالشَّيَاطِينَand the devils
4ثُمَّthen
5لَنُحْضِرَنَّهُمْsurely We will bring them
6حَوْلَaround
7جَهَنَّمَHell
8جِثِيًّاbent (on) knees