لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 63

تِلۡکَ الۡجَنَّۃُ الَّتِیۡ نُوۡرِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَنۡ کَانَ تَقِیًّا ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَالۡجَنَّۃُالَّتِیۡنُوۡرِثُمِنۡ عِبَادِنَامَنۡکَانَتَقِیًّا
یہ ہےجنتجس کاہم وارث بنائیں گےاپنےبندوں میں سےاسے جوہو گامتقی/ڈرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَالۡجَنَّۃُالَّتِیۡنُوۡرِثُمِنۡ عِبَادِنَامَنۡکَانَتَقِیًّا
یہجنت ہےجس کاہم وارث بنائیں گےاپنے بندوں میں سےجوہےاللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تِلْكَالْجَنَّةُالَّتِيْنُوْرِثُمِنْعِبَادِنَامَنْكَانَتَقِيًّا
یہجنتوہ جو کہہم وارث بنائینگےسے ۔ کواپنے بندےجوہوں گےپرہیزگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تِلْكَThis
2الْجَنَّةُ(is) Paradise
3الَّتِيwhich
4نُورِثُWe give (as) inheritance
5مِنْ[of] (to)
6عِبَادِنَاOur slaves
7مَنْ(the one) who
8كَانَis
9تَقِيًّاrighteous