لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 60

اِلَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا ﴿ۙ۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَاُولٰٓئِکَیَدۡخُلُوۡنَالۡجَنَّۃَوَلَایُظۡلَمُوۡنَشَیۡئًا
سوائےاس کے جوتوبہ کرےاور وہ ایمان لے آئےاور وہ عمل کرےنیکتو یہی لوگوہ داخل ہوں گےجنت میںاور نہوہ ظلم کیے جائیں گےکچھ بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَاُولٰٓئِکَیَدۡخُلُوۡنَالۡجَنَّۃَوَلَا یُظۡلَمُوۡنَشَیۡئًا
مگرجس نےتوبہ کیاور ایمان لایااور عمل کیےنیکتو وہی لوگداخل ہوں گےجنت میںاور نہ ظلم کیا جائیگا ان پرکچھ بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّامَنْتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَاُولٰٓئِكَيَدْخُلُوْنَالْجَنَّةَوَلَا يُظْلَمُوْنَشَيْئًا
مگرجو۔ جستوبہ کیوہ ایمان لایااور عمل کیےنیکپس یہی لوگوہ داخل ہوں گےجنتاور ان کا نہ نقصان کیا جائیگاکچھ۔ ذرا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2مَنْ(one) who
3تَابَrepented
4وَآمَنَand believed
5وَعَمِلَand did
6صَالِحًاgood (deeds)
7فَأُولَئِكَThen those
8يَدْخُلُونَwill enter
9الْجَنَّةَParadise
10وَلَاand not
11يُظْلَمُونَthey will be wronged
12شَيْئًا(in) anything