لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 5
وَ اِنِّیۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِیَ مِنۡ وَّرَآءِیۡ وَ کَانَتِ امۡرَاَتِیۡ عَاقِرًا فَہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۙ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡخِفۡتُالۡمَوَالِیَمِنۡ وَّرَآءِیۡوَکَانَتِامۡرَاَتِیۡعَاقِرًافَہَبۡلِیۡمِنۡ لَّدُنۡکَوَلِیًّا
اور بےشک میںمیں ڈرتا ہوںوارثوں سےپیچھے اپنےاور ہےبیوی میریبانجھپس عطا کرمجھےاپنے پاس سےایک وارث
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡخِفۡتُالۡمَوَالِیَمِنۡ وَّرَآءِیۡوَکَانَتِامۡرَاَتِیۡعَاقِرًافَہَبۡلِیۡمِنۡ لَّدُنۡکَوَلِیًّا
اور یقیناًمیںمیں خوف رکھتا ہوںاپنے رشتے داروں سےاپنے پیچھےاور(شروع سے) ہےبیوی میریبانجھسو آپ عطا فرمائےمیرے لیےاپنے پاس سےایک وارث
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنِّىْخِفْتُالْمَوَالِيَمِنْ وَّرَآءِيْوَكَانَتِامْرَاَتِيْعَاقِرًافَهَبْ لِيْمِنْ لَّدُنْكَوَلِيًّا
اور البتہ میںڈرتا ہوںاپنے رشتے داراپنے بعداور ہےمیری بیویبانجھتو مجھے عطا کراپنے پاس سےایک وارث
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنِّيAnd indeed I
2خِفْتُ[I] fear
3الْمَوَالِيَthe successors
4مِنْfrom
5وَرَائِيafter me
6وَكَانَتِand is
7امْرَأَتِيmy wife
8عَاقِرًاbarren
9فَهَبْSo give
10لِي[to] me
11مِنْfrom
12لَدُنْكَYourself
13وَلِيًّاan heir

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل