لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 30

قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ ۟ؕ اٰتٰنِیَ الۡکِتٰبَ وَ جَعَلَنِیۡ نَبِیًّا ﴿ۙ۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنِّیۡعَبۡدُاللّٰہِاٰتٰنِیَالۡکِتٰبَوَجَعَلَنِیۡنَبِیًّا
وہ بولابے شک میںبندہ ہوںاللہ کااس نے دی مجھےکتاب میںاور اس نے بنایا مجھےنبی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنِّیۡعَبۡدُاللّٰہِاٰتٰنِیَالۡکِتٰبَوَجَعَلَنِیۡنَبِیًّا
اس نے کہایقیناً میںبندہ ہوںاللہ تعالیٰ کااس نے دی مجھےکتاباور اس نے بنا یا مجھےنبی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنِّىْعَبْدُ اللّٰهِاٰتٰىنِيَالْكِتٰبَوَجَعَلَنِيْنَبِيًّا
بچہ نےبیشک میںاللہ کا بندہاس نے مجھے دی ہےکتاباور مجھے بنایا ہےنبی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنِّيIndeed I am
3عَبْدُa slave
4اللَّهِ(of) Allah
5آتَانِيَHe gave me
6الْكِتَابَthe Scripture
7وَجَعَلَنِيand made me
8نَبِيًّاa Prophet