لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 29

فَاَشَارَتۡ اِلَیۡہِ ؕ قَالُوۡا کَیۡفَ نُکَلِّمُ مَنۡ کَانَ فِی الۡمَہۡدِ صَبِیًّا ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَشَارَتۡاِلَیۡہِقَالُوۡاکَیۡفَنُکَلِّمُمَنۡکَانَفِی الۡمَہۡدِصَبِیًّا
تو اس نے اشارہ کردیااس کی طرفانہوں نے کہاکس طرحہم کلام کریںاس سے جوہے وہپنگھوڑے میںایک بچہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَشَارَتۡاِلَیۡہِقَالُوۡاکَیۡفَنُکَلِّمُمَنۡکَانَفِی الۡمَہۡدِصَبِیًّا
تو اس نے اشارہ کیااس کی طرفانہوں نے کہاکیسےہم کلام کریںجوہےگود میںایک بچہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَشَارَتْاِلَيْهِقَالُوْاكَيْفَ نُكَلِّمُمَنْ كَانَفِي الْمَهْدِصَبِيًّا
تو مریم نے اشارہ کیااس کی طرفوہ بولےکیسے ہم بات کریںجو ہےگہوارہ میںبچہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَشَارَتْThen she pointed
2إِلَيْهِto him
3قَالُواThey said
4كَيْفَHow?
5نُكَلِّمُ(can) we speak
6مَنْ(to one) who
7كَانَis
8فِيin
9الْمَهْدِthe cradle
10صَبِيًّاa child