لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 22

فَحَمَلَتۡہُ فَانۡتَبَذَتۡ بِہٖ مَکَانًا قَصِیًّا ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَحَمَلَتۡہُفَانۡتَبَذَتۡبِہٖمَکَانًاقَصِیًّا
تو حمل ٹھہر گیا اسے اس کاپھر وہ الگ ہو گئیساتھ اس کےایک جگہ پردور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَحَمَلَتۡہُفَانۡتَبَذَتۡبِہٖمَکَانًاقَصِیًّا
پس اس نے حمل اٹھایا اسکاپس چلی گئیساتھ اس کےایک جگہدور کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَحَمَلَتْهُفَانْتَبَذَتْبِهٖمَكَانًاقَصِيًّا
پھر اسے حمل رہ گیاپس وہ چلی گئیاسے لیکرایک جگہدور
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَحَمَلَتْهُSo she conceived him
2فَانْتَبَذَتْand she withdrew
3بِهِwith him
4مَكَانًا(to) a place
5قَصِيًّاremote