لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 99

وَ تَرَکۡنَا بَعۡضَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ یَّمُوۡجُ فِیۡ بَعۡضٍ وَّ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَجَمَعۡنٰہُمۡ جَمۡعًا ﴿ۙ۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَکۡنَابَعۡضَہُمۡیَوۡمَئِذٍیَّمُوۡجُفِیۡ بَعۡضٍوَّنُفِخَفِی الصُّوۡرِفَجَمَعۡنٰہُمۡجَمۡعًا
اور ہم چھوڑ دیں گےانے کے بعض کواس دنوہ موج کی طرح گھس جائیں گےبعض میںاور پھونک ماری جائے گیصور میںتو ہم جمع کرلیں گے ان کوجمع کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَکۡنَابَعۡضَہُمۡیَوۡمَئِذٍیَّمُوۡجُفِیۡ بَعۡضٍوَّنُفِخَفِی الصُّوۡرِفَجَمَعۡنٰہُمۡجَمۡعًا
اور چھوڑ دیں گے ہمان میں سے بعض کواس دنوہ گھس جائیں گےایک دوسرے میںاور پھونکا جائے گاصور میںپھر جمع کریں گے ہم ان سب کوپوری طرح جمع کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَرَكْنَابَعْضَهُمْيَوْمَئِذٍيَّمُوْجُفِيْ بَعْضٍوَّنُفِخَ فِي الصُّوْرِفَجَمَعْنٰهُمْجَمْعًا
اور ہم چھوڑ دیں گےان کے بعضاس دنریلا مارتےبعض (دوسرے) کے اندراور پھونکا جائے گا صورپھر ہم انہیں جمع کرینگےسب کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَرَكْنَاAnd We (will) leave
2بَعْضَهُمْsome of them
3يَوْمَئِذٍ(on) that Day
4يَمُوجُto surge
5فِيover
6بَعْضٍothers
7وَنُفِخَand (will be) blown
8فِيin
9الصُّورِthe trumpet
10فَجَمَعْنَاهُمْthen We (will) gather them
11جَمْعًاall together