لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 87

قَالَ اَمَّا مَنۡ ظَلَمَ فَسَوۡفَ نُعَذِّبُہٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰی رَبِّہٖ فَیُعَذِّبُہٗ عَذَابًا نُّکۡرًا ﴿۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَمَّامَنۡظَلَمَفَسَوۡفَنُعَذِّبُہٗثُمَّیُرَدُّاِلٰی رَبِّہٖفَیُعَذِّبُہٗعَذَابًانُّکۡرًا
اس نے کہارہا وہجس نےظلم کیاتو عنقریبہم سزا دیں گے اسےپھروہ لوٹایا جائے گاطرف اپنے رب کیتو وہ عذاب دے گا اسےعذابسخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَمَّامَنۡظَلَمَفَسَوۡفَنُعَذِّبُہٗثُمَّیُرَدُّاِلٰیرَبِّہٖفَیُعَذِّبُہٗعَذَابًانُّکۡرًا
اس نے کہارہا وہجس نےظلم کیاتو جلد ہیہم سزا دیں گے اسےپھروہ پلٹایا جائےگاطرفاپنے رب کیتو وہ عذاب دے گا اسےعذاببرا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاَمَّامَنْ ظَلَمَفَسَوْفَنُعَذِّبُهٗثُمَّيُرَدُّاِلٰى رَبِّهٖفَيُعَذِّبُهٗعَذَابًانُّكْرًا
اس نے کہااچھاجس نے ظلم کیاتو جلدہم اسے سزا دیں گےپھروہ لوٹایا جائیگااپنے رب کی طرفتو وہ اسے عذاب دے گاعذاببڑا۔ سخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2أَمَّاAs for
3مَنْ(one) who
4ظَلَمَwrongs
5فَسَوْفَthen soon
6نُعَذِّبُهُwe will punish him
7ثُمَّThen
8يُرَدُّhe will be returned
9إِلَىto
10رَبِّهِhis Lord
11فَيُعَذِّبُهُand He will punish him
12عَذَابًا(with) a punishment
13نُكْرًاterrible