لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 73

قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِیۡ بِمَا نَسِیۡتُ وَ لَا تُرۡہِقۡنِیۡ مِنۡ اَمۡرِیۡ عُسۡرًا ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَا تُؤَاخِذۡنِیۡبِمَانَسِیۡتُوَلَاتُرۡہِقۡنِیۡمِنۡ اَمۡرِیۡعُسۡرًا
کہانہ تم مؤاخذہ کرو میرااس پر جوبھول گیا میںاور نہیںچھا جا مجھ پرمیرے معاملے میںتنگی کر کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَاتُؤَاخِذۡنِیۡبِمَانَسِیۡتُوَلَا تُرۡہِقۡنِیۡمِنۡ اَمۡرِیۡعُسۡرًا
اُس نے کہانہ آپ پکڑیں مجھےساتھ اس کے جومیں بھول گیااور نہ پھنسائیں مجھےمیرے معاملے میںمشکل میںچنانچہ وہ دونوں چل پڑے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَا تُؤَاخِذْنِيْبِمَانَسِيْتُوَلَا تُرْهِقْنِيْمِنْاَمْرِيْعُسْرًا
اس نے کہاآپ میرا مواخذہ نہ کریںاس پر جومیں بھول گیااور مجھ پر نہ ڈالیںسےمیرا معاملہمشکل
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2لَا(Do) not
3تُؤَاخِذْنِيblame me
4بِمَاfor what
5نَسِيتُI forgot
6وَلَاand (do) not
7تُرْهِقْنِيbe hard (upon) me
8مِنْin
9أَمْرِيmy affair
10عُسْرًا(raising) difficulty