لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 7
اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاجَعَلۡنَامَاعَلَی الۡاَرۡضِزِیۡنَۃًلَّہَالِنَبۡلُوَہُمۡاَیُّہُمۡاَحۡسَنُعَمَلًا
بےشک ہمبنایا ہم نےاس کو جوزمین پر ہےزینت/آرائشاس کے لیےتا کہ ہم آزمائیں انہیںکون سا ان میں سےزیادہ اچھا ہےعمل میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاجَعَلۡنَامَاعَلَی الۡاَرۡضِزِیۡنَۃًلَّہَالِنَبۡلُوَہُمۡاَیُّہُمۡاَحۡسَنُعَمَلًا
یقیناً ہم نےبنایاجوزمین پر ہےزینتاس کیتاکہ ہم آزمائیں انہیںکون اُن میں سےبہترعمل کر نے میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاجَعَلْنَامَاعَلَي الْاَرْضِزِيْنَةًلَّهَالِنَبْلُوَهُمْاَيُّهُمْاَحْسَنُعَمَلًا
بیشک ہمہم نے بنایاجوزمین پرزینتاس کے لیےتاکہ ہم انہیں آزمائیںکون ان میں سےبہترعمل میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2جَعَلْنَاWe have made
3مَاwhat
4عَلَى(is) on
5الْأَرْضِthe earth
6زِينَةًadornment
7لَهَاfor it
8لِنَبْلُوَهُمْthat We may test [them]
9أَيُّهُمْwhich of them?
10أَحْسَنُ(is) best
11عَمَلًا(in) deed

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل