لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 67

قَالَ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّکَلَنۡتَسۡتَطِیۡعَمَعِیَصَبۡرًا
اس نے کہابے شک تمہر گز نہیںتم استطاعت رکھو گےمیرے ساتھصبر کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّکَلَنۡتَسۡتَطِیۡعَمَعِیَصَبۡرًا
اُس نے کہایقیناً تمقطعاً نہیںتم استطاعت رکھتےمیرے ساتھصبر کرنے کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّكَلَنْ تَسْتَطِيْعَمَعِيَصَبْرًا
اس نے کہابیشک توہرگز نہ کرسکے گا تومیرے ساتھصبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّكَIndeed you
3لَنْnever
4تَسْتَطِيعَyou will be able
5مَعِيَwith me
6صَبْرًا(to have) patience