لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 66

قَالَ لَہٗ مُوۡسٰی ہَلۡ اَتَّبِعُکَ عَلٰۤی اَنۡ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمۡتَ رُشۡدًا ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَہٗمُوۡسٰیہَلۡاَتَّبِعُکَعَلٰۤیاَنۡتُعَلِّمَنِمِمَّاعُلِّمۡتَرُشۡدًا
کہااسےموسیٰ نےکیامیں پیروی کروں تمہاریاس پرکہتم سکھاؤ مجھےاس میں سے جوتم سکھائے گئےہدایت(سمجھ بوجھ)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَہٗمُوۡسٰیہَلۡاَتَّبِعُکَعَلٰۤیاَنۡتُعَلِّمَنِمِمَّاعُلِّمۡتَرُشۡدًا
کہااس سےموسیٰ نےکیا میںآپ کے پیچھے آسکتا ہوںاوپراس کے کہآپ سکھائیں مجھےاس میں سے جوسکھائی گئی ہے آپ کوبھلائی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَهٗمُوْسٰيهَلْاَتَّبِعُكَعَلٰٓياَنْتُعَلِّمَنِمِمَّاعُلِّمْتَرُشْدًا
کہااس کوموسیٰکیامیں تمہارے ساتھ چلوںپرکہتم سکھا دو مجھےاس سے جوجو تمہیں سکھایا گیا ہےبھلی راہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2لَهُto him
3مُوسَىMusa
4هَلْMay?
5أَتَّبِعُكَI follow you
6عَلَىon
7أَنْthat
8تُعَلِّمَنِyou teach me
9مِمَّاof what
10عُلِّمْتَyou have been taught
11رُشْدًا(of) right guidance