لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 65

فَوَجَدَا عَبۡدًا مِّنۡ عِبَادِنَاۤ اٰتَیۡنٰہُ رَحۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِنَا وَ عَلَّمۡنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّا عِلۡمًا ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَوَجَدَاعَبۡدًامِّنۡ عِبَادِنَاۤاٰتَیۡنٰہُرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِنَاوَ عَلَّمۡنٰہُمِنۡ لَّدُنَّاعِلۡمًا
تو دونوں نے پایاایک بندے کوہمارے بندوں میں سےدی تھی ہم نے اس کورحمتاپنے پاس سےاور سکھایا تھا ہم نے اس کواپنے پاس سےایک(خاص) علم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَوَجَدَاعَبۡدًامِّنۡ عِبَادِنَاۤاٰتَیۡنٰہُرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِنَاوَ عَلَّمۡنٰہُمِنۡ لَّدُنَّاعِلۡمًا
تو دونوں نے پایاایک بندے کوہمارے بندوں میں سےعطا کی تھی ہم نے اسےایک رحمتاپنے پاس سےاور ہم نے سکھایا تھا اسےاپنے پاس سےایک علم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَوَجَدَاعَبْدًامِّنْعِبَادِنَآاٰتَيْنٰهُرَحْمَةًمِّنْعِنْدِنَاوَعَلَّمْنٰهُمِنْ لَّدُنَّاعِلْمًا
پھر دونوں نے پایاایک بندہسےہمارے بندےہم نے دی اسےرحمتسےاپنے پاساور ہم نے علم دیا اسےاپنے پاس سےعلم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَوَجَدَاThen they both found
2عَبْدًاa servant
3مِنْfrom
4عِبَادِنَاOur servants
5آتَيْنَاهُwhom We had given
6رَحْمَةًmercy
7مِنْfrom
8عِنْدِنَاUs
9وَعَلَّمْنَاهُand We had taught him
10مِنْfrom
11لَدُنَّاUs
12عِلْمًاa knowledge