لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 58

وَ رَبُّکَ الۡغَفُوۡرُ ذُو الرَّحۡمَۃِ ؕ لَوۡ یُؤَاخِذُہُمۡ بِمَا کَسَبُوۡا لَعَجَّلَ لَہُمُ الۡعَذَابَ ؕ بَلۡ لَّہُمۡ مَّوۡعِدٌ لَّنۡ یَّجِدُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖ مَوۡئِلًا ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَالۡغَفُوۡرُذُوالرَّحۡمَۃِلَوۡیُؤَاخِذُہُمۡبِمَاکَسَبُوۡالَعَجَّلَلَہُمُالۡعَذَابَبَلۡلَّہُمۡمَّوۡعِدٌلَّنۡیَّجِدُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖمَوۡئِلًا
اور رب آپ کابہت بخشنے والا ہےرحمت والا ہےاگروہ پکڑے انہیںبوجہ اس کے جوانہوں نے کمائی کیالبتہ وہ جلدی دے دےانہیںعذاببلکہان کے لیے ہےوعدہ کا ایک وقتہر گز نہیںوہ پائیں گےاس کے سواکوئی پناہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَالۡغَفُوۡرُذُوالرَّحۡمَۃِلَوۡیُؤَاخِذُہُمۡبِمَاکَسَبُوۡالَعَجَّلَلَہُمُالۡعَذَابَبَلۡلَّہُمۡمَّوۡعِدٌلَّنۡیَّجِدُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖمَوۡئِلًا
اور رب تیرابے حد بخشنے والانہایت رحمت والا ہےاگروہ پکڑتا انہیںاس وجہ سے جوانہوں نے کمایاتو یقیناً جلدی بھیج دیتااُن پرعذاببلکہاُن کےلیےوعدے کا ایک وقت ہےہر گز نہیںوہ پائیں گےجس کے سواکوئی پناہ گاہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَبُّكَالْغَفُوْرُذُو الرَّحْمَةِلَوْيُؤَاخِذُهُمْبِمَا كَسَبُوْالَعَجَّلَلَهُمُالْعَذَابَبَلْلَّهُمْمَّوْعِدٌلَّنْ يَّجِدُوْامِنْ دُوْنِهٖمَوْئِلًا
اور تمہارا رببخشنے والارحمت والااگران کا مواخذہ کرےاس پر جو انہوں نے کیاتو وہ جلد بھیجدےان کے لیےعذاببلکہان کے لیےایک وقت مقرروہ ہرگز نہ پائیں گےاس سے ورےپناہ کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَبُّكَAnd your Lord
2الْغَفُورُ(is) the Most Forgiving
3ذُوOwner
4الرَّحْمَةِ(of) the Mercy
5لَوْIf
6يُؤَاخِذُهُمْHe were to seize them
7بِمَاfor what
8كَسَبُواthey have earned
9لَعَجَّلَsurely He (would) have hastened
10لَهُمُfor them
11الْعَذَابَthe punishment
12بَلْBut
13لَهُمْfor them
14مَوْعِدٌ(is) an appointment
15لَنْnever
16يَجِدُواthey will find
17مِنْfrom
18دُونِهِother than it
19مَوْئِلًاan escape