لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 56

وَ مَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِیۡنَ وَ مُنۡذِرِیۡنَ ۚ وَ یُجَادِلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِالۡبَاطِلِ لِیُدۡحِضُوۡا بِہِ الۡحَقَّ وَ اتَّخَذُوۡۤا اٰیٰتِیۡ وَ مَاۤ اُنۡذِرُوۡا ہُزُوًا ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَانُرۡسِلُالۡمُرۡسَلِیۡنَاِلَّامُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَیُجَادِلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِالۡبَاطِلِلِیُدۡحِضُوۡابِہِالۡحَقَّوَاتَّخَذُوۡۤااٰیٰتِیۡوَمَاۤاُنۡذِرُوۡاہُزُوًا
اور نہیںہم بھیجتےرسولوں کومگرخوش خبری دینے والےاور ڈرانے والے بنا کراور جھگڑتے ہیںوہ لوگ جنہوں نےکفر کیاساتھ باطل کےتا کہ وہ پھسلا دیںساتھ اس کےحق کواور انہوں نے بنالیامیری آیات کواور جس سےوہ ڈرائے گئےمذاق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا نُرۡسِلُالۡمُرۡسَلِیۡنَاِلَّامُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَیُجَادِلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِالۡبَاطِلِلِیُدۡحِضُوۡابِہِالۡحَقَّوَاتَّخَذُوۡۤااٰیٰتِیۡوَمَاۤاُنۡذِرُوۡاہُزُوًا
اور نہیں ہم بھیجتےرسولوں کومگرخوش خبری دینے والےاور ڈرانے والےاور جھگڑا کرتے ہیں وہلوگ جنہوں نےکفر کیاباطل کے ساتھتاکہ وہ نیچا دکھائیںاس کے ذریعےحق کواور انہوں نے بنایا ہےمیری آیات کااور جن سےانہیں تنبیہ کی گئیمذاق
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا نُرْسِلُالْمُرْسَلِيْنَاِلَّا مُبَشِّرِيْنَوَمُنْذِرِيْنَوَيُجَادِلُالَّذِيْنَ كَفَرُوْابِالْبَاطِلِلِيُدْحِضُوْابِهِالْحَقَّوَاتَّخَذُوْٓااٰيٰتِيْوَمَآاُنْذِرُوْاهُزُوًا
اور ہم نہیں بھیجتےرسول (جمع)مگر خوشخبری دینے والےاور ڈر سنانے والےاور جھگڑا کرتے ہیںوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)ناحق (کی باتوں) سےتاکہ وہ پھسلا دیںاس سےحقاور انہوں نے بنایامیری آیاتاور جو۔ جسوہ ڈرائے گئےمذاق
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2نُرْسِلُWe send
3الْمُرْسَلِينَthe Messengers
4إِلَّاexcept
5مُبَشِّرِينَ(as) bearers of glad tidings
6وَمُنْذِرِينَand (as) warners
7وَيُجَادِلُAnd dispute
8الَّذِينَthose who
9كَفَرُواdisbelieve
10بِالْبَاطِلِwith falsehood
11لِيُدْحِضُواto refute
12بِهِthereby
13الْحَقَّthe truth
14وَاتَّخَذُواAnd they take
15آيَاتِيMy Verses
16وَمَاand what
17أُنْذِرُواthey are warned
18هُزُوًا(in) ridicule