لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 53

وَ رَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ فَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مُّوَاقِعُوۡہَا وَ لَمۡ یَجِدُوۡا عَنۡہَا مَصۡرِفًا ﴿٪۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَاَالۡمُجۡرِمُوۡنَالنَّارَفَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡمُّوَاقِعُوۡہَاوَلَمۡیَجِدُوۡاعَنۡہَامَصۡرِفًا
اور دیکھیں گےمجرمآگ کوتو وہ سمجھ لیں گےبےشک وہگرنے والے ہیں اس میںاور نہوہ پائیں گےاس سےپھرنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَاَالۡمُجۡرِمُوۡنَالنَّارَفَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡمُّوَاقِعُوۡہَاوَلَمۡیَجِدُوۡاعَنۡہَامَصۡرِفًا
اور دیکھیں گےمجرمآگچنانچہ وہ یقین کریں گےیقیناً وہگرنے والے ہیں اس میںاور نہیںوہ پائیں گےاس سےکوئی پھر نے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَاَالْمُجْرِمُوْنَالنَّارَفَظَنُّوْٓااَنَّهُمْمُّوَاقِعُوْهَاوَلَمْ يَجِدُوْاعَنْهَامَصْرِفًا
اور دیکھیں گےمجرم (جمع)آگتو وہ سمجھ جائیں گےکہ وہگرنے والے ہیں اس میںاور وہ نہ پائیں گےاس سےکوئی راہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَأَىAnd will see
2الْمُجْرِمُونَthe criminals
3النَّارَthe Fire
4فَظَنُّواand they (will be) certain
5أَنَّهُمْthat they
6مُوَاقِعُوهَاare to fall in it
7وَلَمْAnd not
8يَجِدُواthey will find
9عَنْهَاfrom it
10مَصْرِفًاa way of escape