لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 52

وَ یَوۡمَ یَقُوۡلُ نَادُوۡا شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ فَدَعَوۡہُمۡ فَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہُمۡ وَ جَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ مَّوۡبِقًا ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَقُوۡلُنَادُوۡاشُرَکَآءِیَالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡفَدَعَوۡہُمۡفَلَمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَہُمۡوَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡمَّوۡبِقًا
اور جس دنوہ فرمائے گاپکارومیرے شریکوں کووہ جنہیںگمان کرتے تھے تموہ پکاریں گے ان کوپس نہوہ جواب دیں گےانہیںاور ہم بنادیں گےدرمیان ان کےہلاکت کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَقُوۡلُنَادُوۡاشُرَکَآءِیَالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡفَدَعَوۡہُمۡفَلَمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَہُمۡوَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡمَّوۡبِقًا
اور جس دنوہ کہے گاپکارومیرے ان شریکوں کووہ جن کے بارے میںدعویٰ کررکھا تھا تم نےچنا نچہ وہ پکاریں گے اُن کوتو نہوہ جواب دیں گےاُن کواور بنادیں گے ہمدرمیان اُن کےہلاکت کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيَقُوْلُنَادُوْاشُرَكَآءِيَالَّذِيْنَزَعَمْتُمْفَدَعَوْهُمْفَلَمْ يَسْتَجِيْبُوْالَهُمْوَجَعَلْنَابَيْنَهُمْمَّوْبِقًا
اور جس دنوہ فرمائے گابلاؤمیرے شریک (جمع)اور وہ جنہیںتم نے گمان کیاپس وہ انہیں پکاریں گےتو وہ جواب نہ دیں گےانہیںاور ہم بنادیں گےان کے درمیانہلاکت کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd the Day
2يَقُولُHe will say
3نَادُواCall
4شُرَكَائِيَMy partners
5الَّذِينَthose who
6زَعَمْتُمْyou claimed
7فَدَعَوْهُمْthen they will call them
8فَلَمْbut not
9يَسْتَجِيبُواthey will respond
10لَهُمْto them
11وَجَعَلْنَاAnd We will make
12بَيْنَهُمْbetween them
13مَوْبِقًاa barrier