لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 49

وَ وُضِعَ الۡکِتٰبُ فَتَرَی الۡمُجۡرِمِیۡنَ مُشۡفِقِیۡنَ مِمَّا فِیۡہِ وَ یَقُوۡلُوۡنَ یٰوَیۡلَتَنَا مَالِ ہٰذَا الۡکِتٰبِ لَا یُغَادِرُ صَغِیۡرَۃً وَّ لَا کَبِیۡرَۃً اِلَّاۤ اَحۡصٰہَا ۚ وَ وَجَدُوۡا مَا عَمِلُوۡا حَاضِرًا ؕ وَ لَا یَظۡلِمُ رَبُّکَ اَحَدًا ﴿٪۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوُضِعَالۡکِتٰبُفَتَرَیالۡمُجۡرِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّافِیۡہِوَیَقُوۡلُوۡنَیٰوَیۡلَتَنَامَالِ ہٰذَا الۡکِتٰبِلَایُغَادِرُصَغِیۡرَۃًوَّلَاکَبِیۡرَۃًاِلَّاۤاَحۡصٰہَاوَوَجَدُوۡامَاعَمِلُوۡاحَاضِرًاوَلَایَظۡلِمُرَبُّکَاَحَدًا
اور رکھ دی جائے گیکتابپس آپ دیکھیں گےمجرموں کوڈر رہے ہوں گےاس سے جواس میں (ہو گا)اور وہ کہیں گےہائے افسوس ہم پرکیا ہے اس کتاب کونہیں چھوڑاکسی چھوٹی (چیز )کواور نہبڑی(چیز)کومگراس نے شمار کر رکھا ہے اسےاور وہ پا لیں گےجوانہوں نے عمل کیےحاضراور نہظلم کرے گارب آپ کاکسی ایک پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوُضِعَالۡکِتٰبُفَتَرَیالۡمُجۡرِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّافِیۡہِوَیَقُوۡلُوۡنَیٰوَیۡلَتَنَامَالِہٰذَاالۡکِتٰبِلَایُغَادِرُصَغِیۡرَۃًوَّلَا کَبِیۡرَۃًاِلَّاۤاَحۡصٰہَاوَوَجَدُوۡامَاعَمِلُوۡاحَاضِرًاوَلَا یَظۡلِمُرَبُّکَاَحَدًا
اور رکھ دی جائے گیکتاب اعمالپس آپ دیکھیں گےمجرموں کوڈرنے والے ہونگےاس سے جواس میں ہیںاور وہ کہیں گےہائے ہماری کم بختیکیسی ہےیہکتابنہیں چھوڑا اس نےچھوٹااور نہ کوئی بڑامگرشمار کر رکھا ہے اس کواور وہ پائیں گےجوانھوں نے کیا تھاسامنےاور نہیں ظلم کرتاآپ کاربکسی ایک پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَوُضِعَالْكِتٰبُفَتَرَىالْمُجْرِمِيْنَمُشْفِقِيْنَمِمَّافِيْهِوَيَقُوْلُوْنَيٰوَيْلَتَنَامَالِهٰذَا الْكِتٰبِلَا يُغَادِرُصَغِيْرَةًوَّلَاكَبِيْرَةًاِلَّآ اَحْصٰىهَاوَوَجَدُوْامَا عَمِلُوْاحَاضِرًاوَلَا يَظْلِمُرَبُّكَاَحَدًا
اور رکھی جائے گیکتابسو تم دیکھو گےمجرم (جمع)ڈرتے ہوئےاس سے جواس میںاور وہ کہیں گےہائے ہماری شامت اعمالکیسی ہےیہ کتاب (تحریر)یہ نہیں چھوڑتیچھوٹی باتاور نہبڑی باتمگر وہ اسے گھیرے (قلم بند کیے) ہوئےاوروہ پالیں گےجو انہوں نے کیاسامنےاور ظلم نہیں کرے گاتمہارا ربکسی پر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَوُضِعَAnd (will) be placed
2الْكِتَابُthe Book
3فَتَرَىand you will see
4الْمُجْرِمِينَthe criminals
5مُشْفِقِينَfearful
6مِمَّاof what
7فِيهِ(is) in it
8وَيَقُولُونَand they will say
9يَا وَيْلَتَنَاOh woe to us!
10مَالِWhat (is) for?
11هَذَاthis
12الْكِتَابِ[the] Book
13لَاnot
14يُغَادِرُleaves
15صَغِيرَةًa small
16وَلَاand not
17كَبِيرَةًa great
18إِلَّاexcept
19أَحْصَاهَاhas enumerated it
20وَوَجَدُواAnd they will find
21مَاwhat
22عَمِلُواthey did
23حَاضِرًاpresented
24وَلَاAnd not
25يَظْلِمُdeals unjustly
26رَبُّكَyour Lord
27أَحَدًا(with) anyone