لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 48

وَ عُرِضُوۡا عَلٰی رَبِّکَ صَفًّا ؕ لَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا کَمَا خَلَقۡنٰکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍۭ ۫ بَلۡ زَعَمۡتُمۡ اَلَّنۡ نَّجۡعَلَ لَکُمۡ مَّوۡعِدًا ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعُرِضُوۡاعَلٰی رَبِّکَصَفًّالَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَاکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍۭبَلۡزَعَمۡتُمۡاَلَّنۡنَّجۡعَلَلَکُمۡمَّوۡعِدًا
اور وہ پیش کئے جائیں گےآپ کے رب پرصف در صفالبتہ تحقیقآگئے تم ہمارے پاسجیسا کہپیدا کیا تھا ہم نے تمہیںپہلیبار/مرتبہبلکہگمان کیا تم نےکہ ہر گز نہیںہم بنائیں گےتمہارے لیےکوئ وعدے کا وقت/جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعُرِضُوۡاعَلٰیرَبِّکَصَفًّالَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَاکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍۭبَلۡزَعَمۡتُمۡاَلَّنۡنَّجۡعَلَلَکُمۡمَّوۡعِدًا
اوروہ پیش کئے جائیں گےاوپرآپ کے رب کےصف در صفبلاشبہ یقیناًتم آگئے ہمارے پاسجیسےپیدا کیا ہم نے تمہیںپہلیباربلکہسمجھا تھا تم نےیہ کہ نہیںہم مقرر کر یں گےتمہارے لئےکوئی وعدے کا وقت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعُرِضُوْاعَلٰيرَبِّكَصَفًّالَقَدْ جِئْتُمُوْنَاكَمَاخَلَقْنٰكُمْاَوَّلَ مَرَّةٍبَلْزَعَمْتُمْاَلَّنْ نَّجْعَلَلَكُمْمَّوْعِدًا
اور وہ پیش کیے جائیں گےپر۔ سامنےتیرا ربصف بستہالبتہ تم ہمارے سامنے آگئےجیسےہم نے تمہیں پیدا کیا تھاپہلی باربلکہ (جبکہ)تم سمجھتے تھےکہ ہم ہرگز نہ ٹھہرائیں گے تمہارے لیےتمہارے لیےکوئی وقتِ موعود
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعُرِضُواAnd they will be presented
2عَلَىbefore
3رَبِّكَyour Lord
4صَفًّا(in) rows
5لَقَدْCertainly
6جِئْتُمُونَاyou have come to Us
7كَمَاas
8خَلَقْنَاكُمْWe created you
9أَوَّلَthe first
10مَرَّةٍtime
11بَلْNay
12زَعَمْتُمْyou claimed
13أَلَّنْthat not
14نَجْعَلَWe made
15لَكُمْfor you
16مَوْعِدًاan appointment