لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 44

ہُنَالِکَ الۡوَلَایَۃُ لِلّٰہِ الۡحَقِّ ؕ ہُوَ خَیۡرٌ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ عُقۡبًا ﴿٪۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُنَالِکَالۡوَلَایَۃُلِلّٰہِالۡحَقِّہُوَخَیۡرٌثَوَابًاوَّخَیۡرٌعُقۡبًا
وہاںسارااختیاراللہ ہی کے لیے ہےجو سچا ہےوہبہتر ہےبدلہ(دینے میں)اور بہتر ہےانجام کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُنَالِکَالۡوَلَایَۃُلِلّٰہِالۡحَقِّہُوَخَیۡرٌثَوَابًاوَّخَیۡرٌعُقۡبًا
وہاںہر طرح کی مدداللہ تعا لی ہی کی ہےبرحقوہی ہےبہترینثواب دینے میںاور بہترین ہےانجام والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُنَالِكَالْوَلَايَةُلِلّٰهِالْحَقِّهُوَخَيْرٌثَوَابًاوَّخَيْرٌعُقْبًا
یہاںاختیاراللہ کے لیےبرحقوہبہترثواب دینے میںاور بہتربدلہ دینے میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُنَالِكَThere
2الْوَلَايَةُthe protection
3لِلَّهِ(is) from Allah
4الْحَقِّthe True
5هُوَHe
6خَيْرٌ(is the) best
7ثَوَابًا(to) reward
8وَخَيْرٌand (the) best
9عُقْبًا(for) the final end