لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 42

وَ اُحِیۡطَ بِثَمَرِہٖ فَاَصۡبَحَ یُقَلِّبُ کَفَّیۡہِ عَلٰی مَاۤ اَنۡفَقَ فِیۡہَا وَ ہِیَ خَاوِیَۃٌ عَلٰی عُرُوۡشِہَا وَ یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ لَمۡ اُشۡرِکۡ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اُحِیۡطَبِثَمَرِہٖفَاَصۡبَحَیُقَلِّبُکَفَّیۡہِعَلٰیمَاۤاَنۡفَقَفِیۡہَاوَہِیَخَاوِیَۃٌعَلٰی عُرُوۡشِہَاوَیَقُوۡلُیٰلَیۡتَنِیۡلَمۡاُشۡرِکۡبِرَبِّیۡۤاَحَدًا
اور گھیر لیا گیاپھل اس کاتو اس نے صبح کیوہ ملتا تھااپنی دونوں ہتھیلیاںاس پرجواس نے خرچ کیااس میںاور وہ(باغ)گرا پڑا تھااپنی چھتوں پراور وہ کہہ رہا تھااے کاش کہ میںنہمیں شریک کرتاساتھ اپنے رب کےکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اُحِیۡطَبِثَمَرِہٖفَاَصۡبَحَیُقَلِّبُکَفَّیۡہِعَلٰیمَاۤاَنۡفَقَفِیۡہَاوَہِیَخَاوِیَۃٌعَلٰی عُرُوۡشِہَاوَیَقُوۡلُیٰلَیۡتَنِیۡلَمۡ اُشۡرِکۡبِرَبِّیۡۤاَحَدًا
اورگھیر لیا گیاپھل اس کاچنانچہ وہ ہو گیاوہ ملتا تھااپنے ہاتھاوپر اس کےجواس نے خرچ کیااس میںاور وہگرا پڑا تھااپنی چھتوں پراور وہ کہنے لگااے کاش کہ میں نےنہ شریک بنایا ہوتااپنے رب کے ساتھکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاُحِيْطَبِثَمَرِهٖفَاَصْبَحَيُقَلِّبُكَفَّيْهِعَلٰيمَآ اَنْفَقَفِيْهَاوَھِيَخَاوِيَةٌعَلٰيعُرُوْشِهَاوَيَقُوْلُيٰلَيْتَنِيْلَمْ اُشْرِكْبِرَبِّيْٓاَحَدًا
اور گھیر لیا گیااس کے پھلپس وہ رہ گیاوہ ملنے لگااپنے ہاتھپرجو اس نے خرچ کیااس میںاور وہگرا ہواپراپنی چھتریاںاور وہ کہنے لگااے کاشمیں شریک نہ کرتااپنے رب کے ساتھکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُحِيطَAnd were surrounded
2بِثَمَرِهِhis fruits
3فَأَصْبَحَso he began
4يُقَلِّبُtwisting
5كَفَّيْهِhis both hands
6عَلَىover
7مَاwhat
8أَنْفَقَhe (had) spent
9فِيهَاon it
10وَهِيَwhile it (had)
11خَاوِيَةٌcollapsed
12عَلَىon
13عُرُوشِهَاits trellises
14وَيَقُولُand he said
15يَا لَيْتَنِيOh! I wish
16لَمْhad not
17أُشْرِكْI associated
18بِرَبِّيwith my Lord
19أَحَدًاanyone