لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 38

لٰکِنَّا۠ ہُوَ اللّٰہُ رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنَّا۠ہُوَاللّٰہُرَبِّیۡوَلَاۤاُشۡرِکُبِرَبِّیۡۤاَحَدًا
لیکنوہاللہمیرا رب ہےاور نہیںمیں شریک ٹھہراتاساتھ اپنے رب کےکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنَّا۠ہُوَاللّٰہُرَبِّیۡوَلَاۤ اُشۡرِکُبِرَبِّیۡۤاَحَدًا
لیکنوہاللہ تعالیمیرا رب ہےاور نہیں میں شریک کرتااپنے رب کے ساتھکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لٰكِنَّا۟هُوَاللّٰهُرَبِّيْوَلَآ اُشْرِكُبِرَبِّيْٓاَحَدًا
لیکن میںوہاللہمیرا رباور میں شریک نہیں کرتااپنے رب کے ساتھکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكِنَّاBut as for me
2هُوَHe
3اللَّهُ(is) Allah
4رَبِّيmy Lord
5وَلَاand not
6أُشْرِكُI associate
7بِرَبِّيwith my Lord
8أَحَدًاanyone