لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 36

وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَۃَ قَآئِمَۃً ۙ وَّ لَئِنۡ رُّدِدۡتُّ اِلٰی رَبِّیۡ لَاَجِدَنَّ خَیۡرًا مِّنۡہَا مُنۡقَلَبًا ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاۤاَظُنُّالسَّاعَۃَقَآئِمَۃًوَّلَئِنۡرُّدِدۡتُّاِلٰی رَبِّیۡلَاَجِدَنَّخَیۡرًامِّنۡہَامُنۡقَلَبًا
اور نہیںمیں گمان کرتا کہقیامتقائم ہونے والی ہےاور البتہ اگرمیں لوٹایا گیاطرف اپنے رب کےالبتہ میں ضرور پاؤں گابہتراس سےلوٹنے کی جگہ/انجام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّمَاۤ اَظُنُّالسَّاعَۃَقَآئِمَۃًوَّلَئِنۡرُّدِدۡتُّاِلٰیرَبِّیۡلَاَجِدَنَّخَیۡرًامِّنۡہَامُنۡقَلَبًا
اور نہیں میں سمجھتا کہقیامتقائم ہونے والی ہےاور یقیناً اگرلوٹا بھی دیا گیاطرفاپنے رب کییقینا میں ضرور پاؤں گابہتراس سےلوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّمَآ اَظُنُّالسَّاعَةَقَآئِمَةًوَّلَئِنْرُّدِدْتُّاِلٰىرَبِّيْلَاَجِدَنَّخَيْرًامِّنْهَامُنْقَلَبًا
اورمیں گمان نہیں کرتاقیامتقائم (برپا)اور اگرمیں لوٹایا گیاطرفاپنا ربمیں ضرور پاؤں گابہتراس سےلوٹنے کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَظُنُّI think
3السَّاعَةَthe Hour (Qeyama)
4قَائِمَةًwill occur
5وَلَئِنْAnd if
6رُدِدْتُI am brought back
7إِلَىto
8رَبِّيmy Lord
9لَأَجِدَنَّI will surely find
10خَيْرًاbetter
11مِنْهَاthan this
12مُنْقَلَبًا(as) a return