لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 23

وَ لَا تَقُوۡلَنَّ لِشَایۡءٍ اِنِّیۡ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا ﴿ۙ۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَقُوۡلَنَّلِشَایۡءٍاِنِّیۡفَاعِلٌذٰلِکَغَدًا
اور نہہر گز آپ کہیےکسی چیز کے لئےکہ بے شک میںکرنے والا ہوںیہکل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَقُوۡلَنَّلِشَایۡءٍاِنِّیۡفَاعِلٌذٰلِکَغَدًا
اور مت کہا کریں آپکسی چیز کے بارے میںیقیناً میںکر نے والا ہوںیہکل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَقُوْلَنَّلِشَايْءٍاِنِّىْفَاعِلٌذٰلِكَغَدًا
اور ہرگز نہ کہنا تمکسی کام کوکہ میںکرنیوالا ہوںیہگل
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَقُولَنَّsay
3لِشَيْءٍof anything
4إِنِّيIndeed I
5فَاعِلٌwill do
6ذَلِكَthat
7غَدًاtomorrow