لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 105

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ وَ لِقَآئِہٖ فَحَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فَلَا نُقِیۡمُ لَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَزۡنًا ﴿۱۰۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِرَبِّہِمۡوَلِقَآئِہٖفَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَلَانُقِیۡمُلَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَزۡنًا
یہی وہ لوگ ہیںجنہوں نےکفر کیاساتھ آیات کےاپنے رب کیاور اس ملاقات کیتو ضائع ہوگئےان کے اعمالتو نہیںہم قائم کریں گےان کے لیےدنقیامت کےکوئی وزن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِرَبِّہِمۡوَلِقَآئِہٖفَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَلَا نُقِیۡمُلَہُمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَزۡنًا
یہ وہ لوگ ہیںجنہوں نےکفر کیاآیات کے ساتھاپنے رب کیاور اس کی ملاقات کے ساتھتو ضائع ہوگئےاعمال ان کےچنانچہ نہیں ہم قائم کریں گےان کے لیےدن قیامت کےکوئی وزن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَ كَفَرُوْابِاٰيٰتِرَبِّهِمْوَلِقَآئِهٖفَحَبِطَتْاَعْمَالُهُمْفَلَا نُقِيْمُلَهُمْيَوْمَ الْقِيٰمَةِوَزْنًا
یہی لوگجن لوگوں نے انکار کیاآیتوں کواپنا رباور اس کی ملاقاتپس اکارت گئےان کے عمل (جمع)پس ہم قائم نہ کریں گےان کے لیےقیامت کے دنکوئی وزن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones who
3كَفَرُواdisbelieve
4بِآيَاتِin the Verses
5رَبِّهِمْ(of) their Lord
6وَلِقَائِهِand the meeting (with) Him
7فَحَبِطَتْSo (are) vain
8أَعْمَالُهُمْtheir deeds
9فَلَاso not
10نُقِيمُWe will assign
11لَهُمْfor them
12يَوْمَ(on) the Day
13الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
14وَزْنًاany weight