لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 103

قُلۡ ہَلۡ نُنَبِّئُکُمۡ بِالۡاَخۡسَرِیۡنَ اَعۡمَالًا ﴿۱۰۳﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡنُنَبِّئُکُمۡبِالۡاَخۡسَرِیۡنَاَعۡمَالًا
کہہ دیجئےکیاہم بتائیں تمہیںسب سے زیادہ خسارے والےاعمال میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡنُنَبِّئُکُمۡبِالۡاَخۡسَرِیۡنَاَعۡمَالًا
آپ کہہ دیںکیاہم بتائیں تمہیںسب سے زیادہ خسارے والےاپنے اعمال میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْهَلْنُنَبِّئُكُمْبِالْاَخْسَرِيْنَاَعْمَالًا
فرمادیںکیاہم تمہیں بتلائیںبدترین گھاٹے میںاعمال کے لحاظ سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2هَلْShall?
3نُنَبِّئُكُمْWe inform you
4بِالْأَخْسَرِينَof the greatest losers
5أَعْمَالًا(as to their) deeds