لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 9

اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَ یُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَاالۡقُرۡاٰنَیَہۡدِیۡلِلَّتِیۡہِیَاَقۡوَمُوَیُبَشِّرُالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاکَبِیۡرًا
بےشکیہقرآنوہ راہ نمائی کرتا ہےاس(راہ)کے لیےوہ(جو)سب سے زیادہ سیدھی ہےاور وہ خوش خبری دیتا ہےایمان والوں کووہ جوعمل کرتے ہیںنیکبےشکان کے لئےاجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَاالۡقُرۡاٰنَیَہۡدِیۡلِلَّتِیۡہِیَاَقۡوَمُوَیُبَشِّرُالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاکَبِیۡرًا
یقینایہقرآنہدایت دیتا ہےاس (راستہ) کے لیے جووہسب سے سیدھا ہےاور وہ بشارت دیتا ہےمومنوں کووہ لوگ جوعمل کرتے ہیںنیکیقینااُن کے لیےاجر ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّهٰذَا الْقُرْاٰنَيَهْدِيْلِلَّتِيْھِيَاَقْوَمُوَيُبَشِّرُالْمُؤْمِنِيْنَالَّذِيْنَيَعْمَلُوْنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَهُمْاَجْرًا كَبِيْرًا
بیشکیہ قرآنرہنمائی کرتا ہےاس کے لیے جووہسب سے سیدھیاور بشارت دیتا ہےمومن (جمع)وہ لوگ جوعمل کرتے ہیںاچھےکہان کے لیےبڑا اجر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2هَذَاthis
3الْقُرْآنَthe Quran
4يَهْدِيguides
5لِلَّتِيto that
6هِيَwhich
7أَقْوَمُ(is) most straight
8وَيُبَشِّرُand gives glad tidings
9الْمُؤْمِنِينَto the believers
10الَّذِينَthose who
11يَعْمَلُونَdo
12الصَّالِحَاتِthe righteous deeds
13أَنَّthat
14لَهُمْfor them
15أَجْرًا(is) a reward
16كَبِيرًاgreat