لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 86

وَ لَئِنۡ شِئۡنَا لَنَذۡہَبَنَّ بِالَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَکَ بِہٖ عَلَیۡنَا وَکِیۡلًا ﴿ۙ۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡشِئۡنَالَنَذۡہَبَنَّبِالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَثُمَّلَاتَجِدُلَکَبِہٖعَلَیۡنَاوَکِیۡلًا
اور البتہ اگرچاہیں ہمالبتہ ہم ضرور لے جائیںاسے جووحی کی ہم نےطرف آپ کےپھرنہ آپ پائیں گےاپنے لیےساتھ اس کےہمارے (مقابلے)پرکوئی کارساز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡشِئۡنَالَنَذۡہَبَنَّبِالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَثُمَّلَاتَجِدُلَکَبِہٖعَلَیۡنَاوَکِیۡلًا
اور یقیناً اگرچاہیں ہمہم ضروربہ ضرور لے جائیںاس کو جووحی کی ہم نےآپ کی طرفپھرنہ آپ پائیں گےاپنااس پرہمارے مقابلے میںکوئی حمایتی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْشِئْنَالَنَذْهَبَنَّبِالَّذِيْٓاَوْحَيْنَآاِلَيْكَثُمَّلَا تَجِدُلَكَبِهٖعَلَيْنَاوَكِيْلًا
اور اگرہم چاہیںتو البتہ ہم لے جائیںوہ جو کہہم نے وحی کیتمہاری طرفپھرتم نہ پاؤاپنے واسطےاس کے لیےہمارے مقابلہ) پرکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd if
2شِئْنَاWe willed
3لَنَذْهَبَنَّWe (would) have surely taken away
4بِالَّذِيthat which
5أَوْحَيْنَاWe have revealed
6إِلَيْكَto you
7ثُمَّThen
8لَاnot
9تَجِدُyou would find
10لَكَfor you
11بِهِconcerning it
12عَلَيْنَاagainst Us
13وَكِيلًاany advocate